نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کی تیاری، قومی کرکٹرز نے کاکول میں رپورٹ کر دی

 نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کی تیاری کے لئے قومی کرکٹرز نے کاکول میں رپورٹ کر دی۔

 

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز کی تیاری کے لئے قومی کرکٹرز نے پہلے روز فزیکل فٹنس پر توجہ دی، قومی کرکٹ ٹیم کھلاڑی کھیل کی ٹریننگز کچھ روز بعد کریں گے۔

 

واضح رہے کہ عمرے پر گئے بابر اعظم، نسیم شاہ اور افتخار احمد کل کاکول کیمپ جوائن کریں گے۔