بارش کی نذر ہونے والے میچز، پی سی بی نے ٹکٹ ریفنڈ پالیسی جاری کر دی!

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران بارش کی وجہ سے منسوخ ہونے والے میچز کے ٹکٹ ہولڈرز کو رقم کی واپسی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے ہزاروں کرکٹ شائقین کو ریلیف ملے گا۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دو اہم میچز بغیر کوئی گیند پھینکے ختم ہوگئے تھے، جس پر شائقین کرکٹ نے پی سی بی سے ٹکٹ ریفنڈ پالیسی کے بارے میں وضاحت طلب کی تھی۔

ری فنڈ پالیسی کے اہم نکات:

✔️ اگر میچ ٹاس سے پہلے منسوخ ہوگیا ہو تو ٹکٹ ہولڈر مکمل ریفنڈ کے اہل ہوں گے۔
❌ ہاسپٹلیٹی باکسز اور پی سی بی گیلری کے ٹکٹ ہولڈرز کو رقم واپس نہیں دی جائے گی۔

رقم کی واپسی کا طریقہ کار: