بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی مکمل فٹ،طبی رپورٹ اعلی حکام کو ارسال کر دی گئی،پمز کے ڈاکٹر کاکھانے پینے کی اشیاء میں احتیاط کا مشورہ ،ذرائع نے بتایا بشری بی بی نے گزشتہ روز طبیعت ناسازی اور سینے میں جلن کی شکایت کی ،اڈیالہ جیل کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انہیں پمز ہسپتال کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز بشمول ماہر امراض دل سے معائنہ کا مشورہ دیا جس کے بعد پمز کے ڈاکٹر نے بشری بی بی کا تفصیلی معائنہ کیا اورانہیں مکمل فٹ قرار دیتے ہوئے کھانے پینے کی اشیاء میں احتیاط کا مشورہ دیا ، ڈاکٹرز کی ٹیم میں ڈاکٹر بشری لیاقت،ڈاکٹر حرا طاہر،ڈاکٹر سدرہ شامل تھیں،ذرائع نے بتایا پمز ہسپتال کی رپورٹ اعلی احکام کو بھجوا دی گئی ۔
تازہ ترین
کھیل عوام کو قریب لانے کا بہترین ذریعہ ہیں : امریکی قونصل جنرل
بشام: کالج طالب علم سے زیادتی کی کوشش، بلیک میل کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار
اوکاڑہ: گھریلو ملازمہ کو ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
کیا سولر سسٹم سے بجلی کا بل صفر کیا جاسکتا ہے؟
پاکستان کی ایک اور کامیابی
گندم کی درآمد ہی کیوں؟
آج سوچا تو آنسو بھر آئے
گندم بحران کا حل
میری والدہ میری پیدائش سے خوش نہیں تھیں، اقراء عزیز کا انکشاف
اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق