گورنر خیبر پختونخوا کی نوازشریف سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے جاتی امرا رائیونڈ میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں،پارٹی ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کا نواز شریف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔