صدر زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ، یوسف گیلانی نےقائم مقام صدرکا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد: صدر  مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔

صدر مملکت کی غیر موجودگی پر  چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔