کوہاٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی ، انٹر کا بائیولوجی کا پرچہ آوٹ حل شدہ پرچے کی کاپی فوٹواسٹیٹ کی دکانوں پر دستیاب

کرک میں انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کا بائیولوجی کا پرچہ آوٹ ہوگیا۔

کوہاٹ بورڈ انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے امتحان سے پہلے پرچہ آؤٹ ہوگیا۔

امتحان کے وقت حل شدہ پرچے کی کاپی فوٹواسٹیٹ دکانوں پر بھی دستیاب رہے۔