انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ10 پیسے بڑھا ہے جس کے بعد کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہے۔

گزشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔