روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 23 پیسے تک پہنچ گئی۔

آج ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔