کوہاٹ بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارویں جماعت کے امتحانات جاری ہیں جبکہ سیکنڈ ایئر انگلش کا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا۔
پرچہ حل شدہ پرچے سمیت فوٹو اسٹیٹ کی دکانوں پر موجود تھے۔ کوہاٹ بورڈ امتحانات پرچے آؤٹ ہونے کا انوکھا ریکارڈ بن چکا ہے کہ ابتک ہونے والے تمام پرچے قبل ازوقت آؤٹ ہوئے۔