وزیراعظم شہبازشریف کے قوم سے خطاب کا وقت تبدیل

وزیراعظم شہبازشریف کے قوم سے خطاب کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف آج قوم سے خطاب کریں گے، وزیراعظم خطاب میں ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو کریں گے، اس کے علاوہ  دیگر پہلوؤں پر بھی خطاب کریں گے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا خطاب شام 7 بجے نشر ہو گا ۔