مانسہرہ میں جنگل کی آگ نے اسکول کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا

مانسہرہ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کروڑی بالا میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق آگ اسکول کی چھٹی کے بعد لگی، آگ لگنے کے باعث اسکول کی عمارت اور فرنیچر جل کر رکھ کا ڈھیربن گیا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ کروڑی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلی جس نے کر نزدیکی اسکول میں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم اسکول کو کتنا نقصان پہنچا ہے رپورٹ آنے کے بعد تخمینہ لگائیں گے۔