بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے جلسوں سے آن لائن خطاب کررہے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قائدعوام کی سوچ اور نظریہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے، ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم کا عدالتی قتل کیا گیا، جب بینظیر بھٹو پر حملہ ہوا تو وہ بھی عوام کو چھوڑ کر بھاگ سکتی تھیں۔