پشاور۔خیبر ٹیچنگ ہسپتال و خیبر میڈیکل کالج میں 10 فیکلٹی ڈاکٹروں کی ترقی کی منظوری دیدی گئی ہے ٗ ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے سے ترقی پا کر پروفیسر بننے والے ڈاکٹروں میں ڈاکٹر طلعت ناز ٗڈاکٹر محمد زرین ٗڈاکٹر عابد حلیم ٗڈاکٹربشیر احمد ٗڈاکٹر وزیر محمد ٗڈاکٹرجان محمد ٗڈاکٹر صابر خان ٗ ڈاکٹر صدف درانی ٗڈاکٹر حنا سلمان اور ڈاکٹر سجاد محمدشامل ہیں۔