تل ابیب۔اسرائیلی وزیر اعظم نے کہاہے کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے لیے مزید کئی عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ کئی ایسی ملاقاتیں یا تو ہو رہی ہیں یا ہونے والی ہیں، جن کی تفصیلات عام نہیں کی گئیں۔