وزیراعظم عمران خان نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) سائنس پارک میں کارڈیک اسٹنٹ کی تیاری کا افتتاح کردیا جس کے ساتھ ہی پاکستان مقامی طور پر کارڈیک اسٹنٹ بنانے والادنیا کا 18 واں اور مسلم دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔