آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گینجا پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 12افراد ہلاک 40 زخمی ہوگئے۔
آذربائیجان کے پراسیکیوٹرجنرل کا کہنا ہے کہ آرمینیا نے دوسرے بڑے شہر گینجا پر میزائل حملے میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آرمینیا کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے میں 20 سے زائد گھر تباہ ہوئے ہیں۔