نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےایک ہزار 637 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد ملک بھرمیں فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 20 ہزار 045 ہوگئی۔
این سی او سی کے مطابقگزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 23 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 7000 ہوگئی۔ جبکہ اب تک ملک بھرمیں کورونا وائرس میں مبتلا 3 لاکھ 19 ہزار 431 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔