لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ساتھ باکسنگ مقابلے کا چیلنج قبول کر لیا۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے فردوس عاشق اعوان اور مریم نواز کے درمیان باکسنگ کے مقابلے کا اعلان کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ فائٹ ہم پلہ سے ہوتی ہے، برائلر مرغیاں کیا مقابلہ کریں گی۔