ٹائی ٹینک کے بچ جانے والے مسافر کا تاریخی خط سامنے آگیا

ایک صدی سے زائد عرصے بعد، ٹائی ٹینک کے حادثے سے بچنے والے ایک مسافر کا 113 سال پرانا خط منظر عام پر آیا ہے، جو ایک نیلامی میں پیش کیا گیا۔

یہ تاریخی دستاویز اس المناک واقعے کی انسانی کہانیوں کو اجاگر کرتی ہے، جس میں جہاز کے سفر، تصادم کے لمحات اور بچاؤ کی کوششوں کا ذکر موجود ہے۔