انسانوں کی طرح# ڈولفنز بھی ساتھیوں کے لیے 'نام' منتخب کرتی ہیں

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈولفنز ایک دوسرے کو خاص " #سگنیچر ویسلز" کے ذریعے پہچانتی اور پکارتی ہیں، جو ان کے منفرد "نام" کی طرح کام کرتے ہیں۔

یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریو کی ایک تحقیق کے مطابق، #بوٹلنوز ڈولفنز اپنے ساتھیوں کے سگنیچر ویسلز کو پہچاننے، دہرانے اور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں، اور حیرت انگیز طور پر یہ آوازیں بیس سال بعد بھی یاد رہ سکتی ہیں۔