شوبز انڈسری کے متعدد ستارے حکمران سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایتی ہیں اور اب اداکار فرحان علی آغا نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
معروف پاکستانی اداکار فرحان علی آغا نے کراچی میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اداکار فرحان علی آغا نے کہا کہ اچھے اور ایماندار لوگوں کی پی