اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ انتقال کر گئیں 

 

اسلام آباد: اداکارہ شگفتہ اعجاز کی و الدہ انتقال کر گئیں۔ 

 انسٹاگرام  پوسٹ میں  انہوں  نے کہا کہ ان کی والدہ جہان فانی سے کوچ کر گئی ہیں۔

 یاد رہے کہ شگفتہ ا عجاز سوشل  میڈیا پر والدہ کے ساتھ بنائی گئی تصاویر شیئر کر تی رہتی تھیں جنہیں شائقین  کی جانب سے بے حد سراہا جا تا تھا۔

  شگفتہ اعجاز ان دنوں سٹ کام  ڈگڈگی میں دکھائی دے رہی ہیں۔