جدہ:سعودی عرب میں 7 نئے سینما گھر کھولے جائیں گے۔
ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے بڑے شہروں کے بعد چھوٹے شہروں میں بھی مزید 7 سینما گھر کھولے جائیں گے۔
سعودی میڈیا کے مطابق نئے سینما گھر ریاض، جدہ اور بریدہ میں کھولے جائیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پرانے سینما گھروں میں نشستوں کی تعداد بھی بڑھائی جائیگی۔