لیونڈر، روز میری اور کالی مرچ کی طرح مکھیاں اور مچھر لیمن گراس کی مہک بھی پسند نہیں کرتے۔ آپ لیمن گراس کا تیل ان کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔
اس پودے میں موجود citronella مچھروں اور مکھیوں کو قریب نہیں آنے دیتی۔
لیمن گراس اگر گھر میں بھی اُگایا جائے تو اس میں موجود لیموں کی خوشبو سے مچھر دور بھاگ جاتے ہیں۔