ہزاروں فٹ پر محیط دنیا کا سب سے بڑا فن پارہ نیلام

دبئی میں دنیا کا  سب سے بڑا فن پارہ 6  کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا ہے۔

برطانوی مصورکا فن پارہ 17 ہزار ایک سو  76  مربع فٹ پر محیط ہے۔

فن پارے کو’انسانیت کا سفر‘ نام دیا گیا ہے۔