سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں ضلعی انتظامیہ خیبر کے ایک عہدے دار خطاب کررہے ہیں تاہم تصویر سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے کی دلچسپ بات کھلی کچہری کے عنوان کے ساتھ ایک بینرتھامے تابعداری کے ساتھ دو اشخاص کھڑے ہیں جن پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔