وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ مہنگائی میں اضافہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ہوا ہے۔
ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نےکہا کہ ملک میں مہنگائی کی حالیہ لہرمیں اضافہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ہوا ہے۔