طوفان کے بعد صحرا میں قدیم مسجد کے آثار دریافت

الجیریا: ریت کے طوفان کے بعد صحرا میں ایک قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔


ٹوئٹر پر ایک تصویر کیساتھ پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں صحرا میں ایک قدیم مسجد دکھائی دے رہی ہے۔

پوسٹ کے مطابق یہ قدیم مسجد ریت کے طوفان کے بعد صحرا میں دکھائی دی گئی ہے۔

 ریت کے طوفان سے قبل مذکورہ جگہ پر کسی مسجد کے کوئی آثار نہیں تھے۔

واضح رہے کہ پوسٹ میں یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ مذکورہ مسجد کس صحرامیں نمودار ہوئی ہے تاہم پوسٹ کے مطابق یہ خبر الجیریا سے جاری کی گئی ہے۔