60 سالہ باڈی بلڈرنوجوان کھلاڑیوں کیلئے مثال بن گئے

کہتے ہیں محنت کبھی رائگاں نہیں جاتی، دل میں جزبہ اور لگن ہو تو کوئی بھی چیز مشکل و ناممکن نہیں ۔

ایسا ہی کچھ کر دکھایا 60 سالہ پاکستانی باڈی بلڈر استاد عبد الوحید نے جنکی مسلسل محنت و جزبے نے اسے بنادیا بزرگی عمر میں ہی مسٹر پاکستان ۔

جی ہاں باڈی بلڈنگ مقابلے میں چمپئن کا اعزاز(مسٹر پاکستان) 60 سالہ باڈی بلڈر استاد عبد الوحید نے اپنے نام کر کے نوجوان کھلاڑیوں کیلئے مثال بن گئے۔