سعودی دارالحکومت ریاض سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں عرب اتحاد کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب شہر خمیس مشیط کی سمت داغا گیا بارودی ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا اور علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔
یہ بات عرب اتحاد کے ترجمان نے سعودی دارالحکومت ریاض سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔
عرب اتحاد کے ترجمان کا دعوی کیا کہ مذکورہ ڈرون یمن میں حوثی ملیشیاکی جانب سے داغا گیا تھا۔