برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں 19 پائلٹس افغان ایئر فورس چھوڑ کر گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حالیہ دنوں میں افغانستان میں 8 پائلٹ ہلاک ہوچکے ہیں۔
ہفتےکو کابل بم دھماکے میں بلیک ہاک کے پائلٹ حمداللہ کو بھی ہلاک کیا گیا تھا۔
رپورٹس کے مطابق افغان پائلٹس نے نوکریاں قتل کےڈر سے چھوڑی ہیں۔
یاد رہے کہ افغان فورسز اور طالبان میں جھڑپوں نے شدت اختیا کرلی ہے۔