اسلام آباد: تاجکستان نے سابق افغان صدر اشرف غنی کی تاجکستان میں موجودگی کی تردید کردی۔
تاجک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دوشنبے کو اشرف غنی کے معاملے پر کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی اشرف غنی کا طیارہ تاجکستان آیا ہے۔
اشرف غنی کا طیارہ تاجک کی فضائی حدود میں آیا نہ ہی اترا کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ وہ کہاں جائیں گے۔