اسلام آباد: حاملہ خواتین موڈرنا، سائنوفارم، سائنو ویک اور کین سائینو لگوا سکتی ہیں۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ حاملہ خواتین ڈاکٹرز کے مشورے سے ویکسین لگوا سکتی ہیں۔
ڈاکٹرز مریضہ کی حالت دیکھ کر فیصلہ کریں لیکن سب کو منع نہ کریں۔
حکام کا کہنا تھا کہ وزارت صحت نے حاملہ خواتین کو ویکسین لگانے سے منع نہیں کیا ہے۔
واضح رہے کہ حاملہ خواتین میں ویکسین لگانے کی شرح کم ہے۔