40 سال جنگل میں گزارنے والے ویت نام کے ’رئیل لائف ٹارزن‘ کی دنیا کو پہلی بار دیکھنے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔
جہاز کا سفر، حد نگاہ سمندر اور آسمان کو چھوتی جگمگاتی عمارتوں کو دیکھ کر ہو وین کے چہرے پرحیرانی کے تاثرات نمایاں ہیں۔
52 سالہ ہو وین کینسر میں مبتلا تھے اور یہ ویڈیو ان کی موت کے بعد جاری ہوئی۔