ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ہائی فیور میچ کے دوران پاکستانی اوپنرز کی شاندار بیٹنگ نے بالی وڈ اداکار اکشے کمار ہوش اڑا دیے۔
پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران بالی وڈ اداکار اکشے کمار، پریٹی زنٹا، ارواشی روٹیلا سمیت کئی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم موجود تھے۔
بھارت کے 152 رنز کے ہدف تعاقب میں پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کی۔
اس دوران بھارتی شائقین کو سانپ سونگھ گیا اور گراؤنڈ میں موجود بالی وڈ اداکار اکشے کمار کے بھی ہوش اڑ گئے۔
ایسے میں سوشل میڈیا صارفین نے اکشے کمار ٹوئٹ کیں جبکہ کئی ان پر کئی میمز بھی بنیں۔