اداکاراعجاز اسلم نےانسٹاگرام پر والد ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ آج میں نے اپنے بہترین دوست اور اپنی طاقت کو کھودیا ہے۔
اداکار نے اپنی پوسٹ میں مداحوں سےوالد کے لیے سورۃ فاتحہ پڑھنے اور ان کے لیے دعاکرنے کی بھی درخواست کی۔