پاکستان و بھارت مابین شدید تناؤ باعث قریبا" ڈھائی سال بعدیہ پہلہ موقع ہے کہ سفارتی سطح پر ویزے جاری کئے گئے ہیں،بھارت نے 20 پاکستانی جبکہ پاکستان نے 6 بھارتی سفارت کاروں اور اہلکاروں کو ویزے دیئے،ویزوں کے اجرا کے بعد ایک دوسرے کے ملک میں تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا۔
ذرائع کے مطابق اکتوبر تک دی گئی ویزا درخواستوں پر ویزے جاری کئے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے 20 پاکستانی سفارت کاروں اور اہلکاروں ویزے جاری کیے جبکہ پاکستان نے 6 بھارتی سفارت کاروں اور اہلکاروں کو ویزے دیئے،ویزوں کے اجرا کے بعد ایک دوسرے کے ملک میں تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا۔