اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمرنے کہا ہے کہ اومی کرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب ساٰئٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اومی کرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے۔
اب تک8کروڑ75لاکھ پاکستانی کم ازکم ایک خوراک لے چکے ہیں اور 6کروڑافرادکومکمل طورپرویکسین لگائی جا چکی ہے۔