پشاور: یکہ توت میں لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوئی تھی جس میں ملزم راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرتے نظر آرہا ہے۔
ایس ایس پی آپریشن ہارون الرشید نے کہا کہ واقعہ 16 دن قبل رونما ہوا تھا، فوٹیج میں نظر آنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،
ہم آنے والی نسل کو محفوظ اور صحت مند بنائیں گے۔