ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متعلق ہدایات پر نظر ثانی کرتے ہوئے عمرے سعادت حاصل کرنے والے پاکستانیوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق عمرہ کرنے والے زائرین کی ویکسین اور قوت مدافعت سے قطع نظر نئی ہدایات کا اطلاق 16 فروری سے ہوگا۔