نریندر مودی کا بلقیس ایدھی کےانتقال پرتعزیتی بیان

سماجی رہنما بلقیس ایدھی کےانتقال پربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تعزیتی بیان سامنے آیا ہے۔ میں نریندر مودی نے کہا کہ ’بلقیس ایدھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں-

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان انسانی ہمدردی کیلئے ان کی خدمات نے دنیا بھر میں لوگوں کے دلوں کو  چھوا، بھارت میں بھی لوگ بلقیس ایدھی کو محبت سے یاد کرتے ہیں، ان کی روح کو دائمی سکون نصیب ہو۔‘

خیال رہے کہ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی گزشتہ روز انتقال کرگئی تھیں اور انہیں آج میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔