زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور گردو نواح میں 3۔5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،تاہم شہری محفوظ رہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہےکہ زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا اور اس کی گہرائی 170 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔