خیبرپختونخوا کا موسم آج گرم اور خشک رہنے، کئی علاقوں میں گردآلود ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ بعداز دوپہر گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا بھی امکان ہے۔