پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کی جشن آزادی کے موقع پر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
ٹک ٹاکر نے پاکستان کی 75 ویں جشن آزادی کے موقع پر ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں پاکستان کے جھنڈے کی مناسبت سے سبز اور سفید رنگ کا مغربی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر 19 ملین سے زائد اور انسٹاگرام پر 3 ملین سے زائد فالورز ہیں۔