مردان بورڈ جماعت دہم اور نہم کے سالانہ 2022 کے نتائج

مران بوڈ کے تحت جماعت دہم اور نہم کے سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا

سائنس گروپ میں ثانیہ اور محمد سعد نے 1088 نمبر لے کر مجموعی طورپر پہلی پوزیشن حاصل کی

اسمت علی اور مومنہ عامر 1085 اور 1086 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی

علیزا گولالئی، بی بی مریم، مناہل آفتاب نے  1085,1085,1085 نمبر لے کر تیسری پرزیشن حاصل کی

آرٹس گروپ میں حسنہ بی بی نے 1019 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

الینہ ندیم 1012 نمبروں کے ساتھ دوسری جبکہ روبینہ افتخار 973  نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہی