جنوبی کوریا کے جزیرے جیجو سے ٹکرانے والے سمندری طوفان ہنامنور نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔
حکام کے مطابق شہرپوہانگ میں ایک اپارٹمنٹ کی زیرآب پارکنگ سے7 لاشیں ملیں جبکہ 2 افراد کو بچایا گیا، اس کے علاوہ شہر میں لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
جنوبی کوریا کے جزیرے جیجو سے ٹکرانے والے سمندری طوفان ہنامنور نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
حکام کے مطابق شہرپوہانگ میں ایک اپارٹمنٹ کی زیرآب پارکنگ سے7 لاشیں ملیں جبکہ 2 افراد کو بچایا گیا، اس کے علاوہ شہر میں لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔