سیلاب متاثرین کےلئے پاکستان اور اقوام متحدہ کی مشترکہ نظرثانی شدہ فلیش2022 اپیل کا آغازمنگل کو جنیوا میں ہوگیا ہے۔
دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق سیلاب متاثرین کی امداد اوربحالی کےلئے یہ مہم حکومت پاکستان اور اقوا م متحدہ نے شروع کی ہے۔
پاکستان کی جانب سے اس مہم میں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمنٰ، وفاقی وزیر اقتصادی امور اور وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر شرکت کررہی ہیں۔