مانچسٹر:مانچسٹر کی عدالت نے پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث قاتلوں کو سزا دے دی گئی۔
برطانوی میڈیا رپورٹس مطابق ٹیکسی ڈرائیور کے دونوں قاتلوں کو ساڑھے 14 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
38 سال کے برٹش پاکستانی اصغر علی کو دو مسافروں نے ٹیکسی میں کھانا کھانے سے منع کرنے پر گریٹر مانچسٹرمیں قتل کر دیا تھا۔