گجرات:گجرات میں ایک شہری اپنے 11 سیگریٹوں کی چوری کا مقدمہ درج نہ کرنے پر مقدمے کے اندراج کیلئے عدالت پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق گجرات میں ایک شہری محمد لقمان گزشتہ دنوں اپنے گیارہ سیگریٹ چوری ہونے پر مقدمہ درج کرانے تھانے گیا.
سول پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا جس پر وہ اندراج مقدمہ کے لیے عدالت پہنچ گیا۔