ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 150 روپے بڑھی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 129 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 586 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر اضافے سے 2001 ڈالر ہے۔